وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ’ہمارے پاس دو راستے تھے، یا تو خاموش تماشائی بن کر تباہی دیکھتے رہتے یا پاکستان کے بہترین مفاد میں فیصلہ کرتے۔‘
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمعے کو ایکس پر اپنے الگ الگ پیغامات میں سیلاب سے ہونے والی تباہی اور اموات پر دکھ کا اظہار کیا۔