یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے مطابق، داخلوں میں کمی کی وجہ نجی طبی تعلیمی اداروں کی پانچ سالہ کورس کے لیے ایک سے ڈیڑھ کروڑ روپے تک فیس بتائی جا رہی ہے۔
پنجاب پولیس پاکستان ایپ کے ذریعے صوبے میں کوئی بھی شہری قیمتی کاغذات کی گمشدگی کی ایف آئی آر آن لائن درج کر سکتا ہے۔