سی ٹی ڈی پنجاب نے کہا ہے کہ رواں ہفتے پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیوں کے دوران مختلف ’کالعدم تظیموں سے تعلق رکھنے والے 18 عسکریت پسندوں‘ کو گرفتار کیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق پہلے مسلح ملزمان نے بادامی باغ میں موٹرسائیکل پر سوار سب انسپکٹر عدیل عاشق اور ہیڈ کانسٹیبل محمد اسد جان کو قتل کیا ، بعد ازاں نواں کوٹ میں ایک کالعدم تنظیم کے دفتر کے قریب فائرنگ سے تین پولیس اہلکار اور دو راہ گیر زخمی ہو گئے۔