ماہرین ماحولیات کا کہنا ہے کہ ملک میں جنگلات پہلے ہی صرف چھ فیصد ہیں، لہذا پنجاب میں جنگلات والے علاقوں میں کان کنی کے لیے قانون میں ترامیم کا ماحول پر برا اثر پڑے گا۔
لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج آصف حیات نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے میشا شفیع کے خلاف دعوے کو ڈگری کر دیا۔ عدالت نے میشا شفیع پر 50 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔