لائیو اپ ڈیٹس
ایشیا
وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے اپنے خطاب میں کہا کہ انڈیا کے رفال ہمارے شاہینوں کے نشانے پر آئے اور فیل ہوگئے۔ ہم نے دشمن کے ساتھ وہی کیا جو ایک باوقار دشمن کو زیب دیتا ہے۔