سائرہ سے قبل دی بیٹلز، کلف رچرڈ، میڈونا، دی رولنگ سٹونز، کوئین، کولڈ پلے، ایڈل اور باب ڈیلن جیسے عظیم فنکار رائل البرٹ ہال میں پرفارم کر چکے ہیں۔
ترجمان انسپکٹر جنرل پولیس کشمیر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ’بعض گرفتار افراد سے اسلحہ، مواصلاتی آلات سمیت پرتشدد سرگرمیوں کے منظم طریقہ کار/پلانز، اور غیر ملکی افراد سے مشکوک روابط کے اشارے بھی ملے ہیں۔‘