وائٹ ہاؤس کی باڑ عبور کر کے امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ میں گھسنے والے ننھے بچے کو پکڑنے کے بعد والدین کے حوالے کر دیا گیا۔
سندر پچائی نے ساتھی سی ای، او فیس بک کے مارک زکربرگ اور ٹوئٹر کے جیک ڈورسی، کے ساتھ نفرت آمیر تقاریر، غلط معلومات اور کانٹینٹ ماڈریشن کے موضوعات پر امریکی سینیٹرز سے بات کی، پر کئی قانون ساز ان کا نام درست لینے سے قاصر رہے۔