برطانیہ میں ممکنہ طور پر پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ مصنوعی ذہانت سے چلنے والی ایک قانونی فرم نے عدالت میں مقدمہ جیت لیا، جس میں ایک اے آئی وکیل نے کیس تیار کرنے میں مدد دی۔
ایک نئی رپورٹ کے مطابق اے آئی کے استعمال میں اضافے میں سب سے بڑا کردار چیٹ جی پی ٹی کا ہے، جس کے باعث روایتی سرچ انجنز استعمال کرنے والوں کی تعداد میں اب کمی آ رہی ہے۔