امریکہ حماس ’تین یا چار دن‘ میں غزہ منصوبہ قبول کر لے، ورنہ سنگین نتائج ہوں گے: ٹرمپ امریکی صدر نے کہا: ’ہمیں ایک دستخط کی ضرورت ہے، اور اگر وہ دستخط نہ ہوئے تو اس کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔‘
ایشیا جوہری پروگرام پر پابندیوں کا دوبارہ نفاذ ’بلاجواز‘ ہے: ایران ایران پر پابندیوں کے دوبارہ نفاذ کے باوجود مغربی رہنماؤں نے واضح کیا کہ بات چیت کے دروازے ابھی بھی کھلے ہیں۔