امریکی فوج کے اعلیٰ فوجی افسران کے منگل کو ہونے والے ایک غیر معمولی اجلاس میں خطاب میں سیکرٹری دفاع کا کہنا تھا کہ ’پینٹاگون کے ہالوں میں موٹے جرنیلوں اور ایڈمرلز کو دیکھنا مکمل طور پر ناقابل قبول ہے۔‘
گرینڈ بلانک کے پولیس چیف ولیم رینی کے مطابق واقعے کی اطلاع ملنے کے آٹھ منٹ بعد پولیس نے چرچ کے باہر حملہ آور کو قتل کر دیا۔