آئندہ کسی ممکنہ حملے سے بچنے کے لیے ریاست کی ذمہ داری ہے کہ معاملات کو ’آہنی ہاتھوں‘ سے نمٹنے کے بجائے بلوچستان کے مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کرے۔
بلوچستان میں ایسے سکولوں کی کمی نہیں تعلیمی سہولیات تو ایک طرف، عمارت کی چھت اور دیواریں تک موجود نہیں۔