دریائے سندھ کے سامنے نظر آنے والے مکانات پر ویدر شیٹ پینٹ ہلکے آسمانی اور نیوی بلیو رنگ میں کیا گیا، جس سے کالا باغ کی سحر انگیزی اور سیاحوں کی دلچسپی میں اضافہ ہوا ہے۔
پنجاب کے ضلع میانوالی کے علاقے کندیاں کے 26 سالہ قیصر حسن گذشتہ چھ سال سے رمضان میں سینکڑوں یتیم بچوں کے کپڑے مفت سلائی کرتے آ رہے ہیں۔