اقوام متحدہ کے آزاد تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غزہ جنگ کے دوران ہزاروں فلسطینی بچوں کی اموات محض اتفاق نہیں بلکہ دانستہ کارروائیوں کا نتیجہ ہیں۔
لبنان کی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ رات سے جمعے کو اس وقت تک اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 47 افراد جان سے گئے۔