شریاس ائیر کے مطابق ’ہم نے ڈریسنگ روم میں بس یہ فیصلہ کیا ہے کہ چاہے کچھ بھی ہو جائے، ہم ایسی کرکٹ کھیلیں گے جس سے ہم ایک دوسرے کو متاثر کریں، باہر والوں کو نہیں۔‘
سعودی وزارت خارجہ کے مطابق یہ اقدام ایران کے سعودی علاقے پر مسلسل حملوں کے باعث اٹھایا گیا۔