ایلون مسک نے دھمکی دی ہے کہ اگر امریکی کانگریس نے صدر ٹرمپ کے مالیاتی بل کو پاس کر دیا تو وہ اگلے دن ہی ایک تیسری سیاسی جماعت کا اعلان کر دیں گے، جس کا نام بھی انہوں نے ’امریکہ پارٹی‘ رکھ دیا ہے۔
اربوں ڈالر کے منصوبے، مشترکہ جنگی جہاز کی تیاری اور دفاعی اتحاد کا قیام۔ پاکستان ترکی اور آذربائیجان کے بڑھتے روابط کا جائزہ۔