2021 میں تربیتی مشن کے دوران جنوبی کوریا کی فضائیہ کے دو ایف 15 طیارے آپس میں ٹکرا گئے تھے، جن کی مرمت پر چار لاکھ پاؤنڈ سے زیادہ رقم خرچ ہوئی۔
نئی دہلی نے گذشتہ برس رادوسواف سکورسکی کے پاکستان کے دورے پر اعتراض کیا، وہیں پولینڈ نے انڈیا کے روس کے ساتھ ’خطرناک‘ تعلقات پر تشویش کا اظہار کیا۔