یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایئر بلیو کی جدہ جانے والی پرواز پی اے 170 کے لیے ٹکٹ کنفرمیشن کے دوران کاؤنٹر پر موجود عملے کی مبینہ غفلت سے مسافر قدرت اللہ کا پاسپورٹ پھٹ گیا۔
صوبائی وزیر داخلہ کے نوٹس لینے پر پولیس نے 12 افراد کو گرفتار کر کے دہشت گردی سمیت دفعات کے تحت مقدمات درج کیے۔