سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ پلاسٹک کی تھیلیوں کے استعمال کے خلاف کارروائیاں محض اعلانات کی حد تک محدود نہیں، بلکہ اس بار عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
عدالت نے ناقص اور نامکمل ریمانڈ رپورٹ پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تفتیشی افسر کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا، جبکہ مفرور قیدیوں سے متعلق تفصیلات نہ ہونے پر بھی سوالات اٹھائے۔