کراچی میں پولیس نے شہر کے پوش علاقوں میں گھروں میں ہونے والی ڈکیتیوں اور چوری کی وارداتوں میں ملوث گھریلو ملازمین اور دیگر جرائم پیشہ عناصر کا جامع ریکارڈ مرتب کر لیا ہے۔
خصوصی انٹرویو
عارف حبیب نے انڈپینڈنٹ اردو سے انٹرویو میں کہا کہ ’گریٹ پیپل ٹو فلا ود‘ سلوگن کو اصل روح کے ساتھ بحال کیا جائے گا۔