دہائیوں سے پاکستان میں رہائش پذیر افغان پناہ گزین اب وطن لوٹنے سے پہلے اپنے گھروں کا سازوسامان عارضی بازار میں کوڑیوں کے مول بیچ رہے ہیں۔
کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقدہ دوسرے بین الاقوامی ’کھجور فیسٹیول‘ میں پاکستان، متحدہ عرب امارات ور مصر سمیت مختلف ممالک کی کمپنیوں نے شرکت کی، جہاں کھجور کی پیداوار میں اضافے اور اس کے پتوں، تنے اور دیگر حصوں سے ماحول دوست اشیا بنانے کے ماڈلز پیش کیے گئے۔