ایس ایچ او کا روزنامچہ
میری کہانی
ایک شخص کی کہانی جو اپنی لالچ اور سادہ لوحی کے ہاتھوں ایک شاطر انسان کے ہتھے چڑھ گیا۔
ایک شخص کی کہانی جو اپنی لالچ اور سادہ لوحی کے ہاتھوں ایک شاطر انسان کے ہتھے چڑھ گیا۔
میری چھٹی حس کہہ رہی تھی کہ ملزمان انتہائی چالاک اور تجربہ کار ہیں کیونکہ ان کا طریقۂ واردات عمومی نوعیت کا نہیں تھا، لہٰذا وہ واردات کے بعد کبھی شہر کا رخ نہیں کریں گے۔