کیا پاکستان میں سیاحوں کے لیے احتیاطی تدابیر، موسمی و جغرافیائی آگہی اور سیفٹی پروٹوکولز کا مؤثر نظام اور اداروں کی اتنی استعداد موجود ہے کہ وہ محفوظ سیاحت کو فروغ دے سکیں؟
سندھ اور بلتستان ملک کے دو الگ کناروں پر واقع ہیں مگر ان کے لسانی اور ثقافتی رشتے بہت دور تک جاتے ہیں۔