حالات سے زیادہ واقعات نے بڑی مہارت سے ریاست اور تحریک انصاف کو آمنے سامنے لا کھڑا کیا ہے، لکیر کھینچی جا چکی ہے، لکیر کے دونوں اطراف کھڑے حریف ایک دوسرے کو للکار رہے ہیں۔
برسلز میں توہین مذہب کے حوالے سے پاکستان میں حال ہی میں بلاسفیمی گینگ کا انکشاف اور اعلیٰ عدالت کا فیصلہ جبکہ اسی دوران محمد علی مرزا کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ بھی زیر بحث رہا۔