زاویہ عاقل ندیم عمران خان ایک بڑے سیاستدان یا تقسیم کار؟ عمران خان ایک مقبول سیاستدان ہیں مگر انہیں تاریخ سے یہ سبق سیکھنے کی ضرورت ہے کہ قوموں کو تقسیم کرنے والے رہنما تھوڑی دیر تک عوام کو بیوقوف بنا سکتے ہیں مگر لمبے عرصے تک یا ہمیشہ کے لیے انہیں بیوقوف نہیں بنایا جا سکتا۔
زاویہ عاقل ندیم سیاسی ثقافت کا زوال افسوس ناک بات یہ ہے کہ تلخ سیاسی مباحثے میں سب سے زیادہ عدم برداشت اور عدم رواداری کا مظاہرہ پڑھا لکھا طبقہ ہی کر رہا ہے۔