\
عفت حسن رضوی
مصنفہ، صحافی
نقطۂ نظر

بغداد، بنتا بگڑتا عجوبہ 

بغداد کو اپنی ٹی وی سکرین پر جلتے، ٹوٹتے اور بکھرتے تو ہم سب نے دیکھا ہے لیکن اگر کوئی اپنے سامنے اس عجوبہ شہر کو بنتا دیکھنا چاہتا ہے تو بغداد کا رخ کرے۔