پولیس حکام کے مطابق ’دیگر ذمہ داران کو بھی گرفتار کیا جائے گا۔‘ پارلیمنٹ کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے جبکہ ریڈززون کے داخلی و خارجی راستے بھی سیل ہیں۔
مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ صوبے میں ایک لاکھ سولر سسٹم فراہم کیے جائیں گے۔