انفراسٹرکچر سے مراد وہ بنیادی انتظامی ڈھانچہ اور خدمات ہیں جو کسی ملک یا تنظیم کو آسانی اور سہولت سے چلانے کے لیے ضروری ہوتی ہیں۔
جن حالات سے ہم گزر رہے ہیں، انہیں ہم نے زمین کی طرح گول بنا دیا ہے، چاہے جتنا سفر کر لو گھوم کر وہیں نقطہ آغاز پر ہی پہنچ جاتے ہیں۔