وزیراعظم ہاؤس سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق شہباز شریف سعودی عرب میں چند گھنٹے قیام کیا اور ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کے بعد وطن واپس آ گئے ہیں۔
وزارت پیٹرولیم و خزانہ کے حکام نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ پیٹرول اور ڈیزل کے ذخائر مارچ کے آخر تک موجود ہیں۔