پاکستان سعودی عرب کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے رہیں گے: پاکستانی وزیر اعظم پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے جدہ میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات میں علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
پاکستان ’پاکستان کے پاس پیٹرول کا 28 روزہ ذخیرہ‘، وزارت پیٹرولیم کو ترسیل کی سعودی یقین دہانی وزارت پیٹرولیم و خزانہ کے حکام نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ پیٹرول اور ڈیزل کے ذخائر مارچ کے آخر تک موجود ہیں۔