نقطۂ نظر سعودی ولی عہد عرب لیگ کو یورپی یونین بنا سکیں گے؟ سعودی ولی عہد اگر عرب لیگ کو مؤثر علاقائی فورم بنانے کی خاطر اسے مکمل اوور ہال کرنے کا کوئی منصوبہ بناتے ہیں تو تنظیم کے رکن ملک اسے ایک نعمت غیر مترکبہ سمجھتے ہوئے ان کے ہاتھ مضبوط کرنے میں پس وپیش سے کام نہیں لیں گے۔
زاویہ منصور جعفر مشرقِ وسطیٰ میں ’چینی سلطنت‘ کا ظہور ریاض تہران معاہدے نے سعودی عرب کو ایک ایسے خطے میں متحرک ہونے کا ایک بار پھر موقع فراہم کر دیا ہے جو امریکہ سے آزادی کے لیے ہاتھ پاؤں مار رہا ہے۔