آٹھ نومبر تک جاری رہنے والے فیسٹیول میں 200 سے زائد سٹالز، چاروں صوبوں کے ثقافتی پویلین، روایتی کھانے، کھیلوں کے مقابلے اور بچوں کے لیے تفریحی سرگرمیاں رکھی گئی ہیں۔
اسلام آباد پولیس کے مطابق ملزم کو برآمدگی کے لیے لے جایا جا رہا تھا کہ راستے میں دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار ملزمان نے اسے چھڑوانے کے لیے پولیس ٹیم پر فائرنگ کر دی۔