نقطۂ نظر انڈین کشمیر میں آرٹیکل 370 کی بحالی مہم سیاسی جماعتیں اپنی الگ الگ دکانیں چمکانے کی دوڑ میں ہیں۔ عوام کو بہلانے کے لیے کوئی آٹو رکشا میں بیٹھ کر ٹھگتا ہے تو کوئی موم بتی جلا کر یا کوئی سیمینار کر کے۔
نقطۂ نظر پاکستان سے بات کرو، آر ایس ایس کا نیا فرمان اس فرمان کے پیچھے ایک بڑی سیاست کار فرما ہے جس کو کسی بھی طرح نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔