بلومبرگ کے مطابق کمپنی کی ٹیمیں ایپل کے میک بک پرو میں ٹچ سکرینز تیار کرنے اور انہیں شامل کرنے کے لیے سرگرم عمل ہیں۔
ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا کہ فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی بڑھتی ہوئی سطح سے امریکہ میں درختوں کے حجم یا جنگلات کا بائیو ماس بڑھ گیا۔