عالیہ بھٹ نے ہالی وڈ میں اپنے کیریئر کا آغاز کرتے ہوئے ٹام ہارپر کی نئی فلم ’ہارٹ آف سٹون‘ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
پریانکا چوپڑا کا کہنا تھا کہ ’یہ بہت ہی غیر انسانی لمحہ تھا۔ یہ ایک اس طرح کا احساس تھا کہ میں اس کے علاوہ کچھ نہیں کہ مجھے کس طرح استعمال کیا جا سکتا ہے۔‘