ایم آئی 6 سے لے کر ایئرلائن انڈسٹری تک مختلف ادارے اس نظر انداز کیے گئے طبقے کو کیوں ترجیح دے رہے ہیں؟
لوئیزیانا کی ٹولین یونیورسٹی کی طرف سے کی گئی تحقیق کے نتائج میں بتایا گیا ہے کہ ’صرف یہ اہم نہیں کہ آپ کافی پیتے یا کتنی پیتے ہیں، بلکہ یہ بھی اہم ہے کہ آپ کس وقت کافی پیتے ہیں۔‘