خیبر پختونخوا پاور، ایمینیٹیز اینڈ پریولیج ایکٹ 1988 میں ترامیم کر کے اراکین اسمبلی کی بعض مراعات میں اضافہ کیا گیا ہے۔
ملاکنڈ اور قبائلی اضلاع کو مختلف ٹیکسوں سے حاصل استثنیٰ ختم ہونے کے بعد یکم جولائی سے ان علاقوں میں بھی ملک کے دیگر حصوں کی طرح ٹیکس لگ سکتے ہیں۔