پاکستان جنوبی وزیرستان خود کش دھماکہ: دو افراد کی موت، 14 زخمی پولیس کے مطابق تحصیل برمل کے اعظم ورسک تھانے کی حدود میں پیر کی شام سکیورٹی چیک پوسٹ پر خود کش حملہ ہوا۔
معیشت استعمال شدہ موبائل فون کی درآمدی قیمت میں اضافہ: اب کتنے مہنگے؟ کسٹمز حکام نے استعمال شدہ موبائل فونز کی درآمدی ویلیو میں 190 فیصد تک اضافہ کر دیا ہے۔ جانیے کس فون کی قیمت میں کتنا اضافہ ہو گا۔