کھیل افغان بیس بال ٹیم کیسے بنی اور پاکستان میں ہی اس کا کیمپ کیوں؟ پاکستان سے افغان پناہ گزینوں کے انخلا کا سلسلہ جاری ہے اور ٹیم کے کوچ کا کہنا ہے کہ اب ان کھلاڑیوں کو بھی یہاں سے جانا ہو گا۔
پاکستان 4 ارب روپے کا پشاور بس ٹرمینل، موٹروے کنکشن پر تنازع کیوں؟ اس ٹرمینل کا داخلہ اور خارجی راستہ جہاں سے گاڑیاں موٹروے کے لیے نکلیں گی، ان کو موٹروے تک رسائی دینے کا مسئلہ درپیش ہے۔