ڈاکٹر طارق سہیل بابر کے مطابق اس طریقہ علاج کے ذریعے آر ایم آئی میں اب تک 15 آپریشنز کیے گئے ہیں جبکہ پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں گذشتہ ایک سال کے دوران بچوں کے 200 سے زائد آپریشن کیے گئے ہیں۔
پولیس کے مطابق تحصیل برمل کے اعظم ورسک تھانے کی حدود میں پیر کی شام سکیورٹی چیک پوسٹ پر خود کش حملہ ہوا۔