معیشت پاکستان: کوہاٹ میں ’تیل کے سب بڑے‘ کنویں سے پیداوار شروع وزارت پیٹرولیم کے مطابق نشپا بلاک بارگزئی ون کے اس کنویں کی یومیہ پیداوار 15 ہزار بیرل ہے۔
معیشت پہلے کاریں بُک ہوتی تھیں، اب ای بائیکس کی بکنگ کا رجحان ہے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ ای بائیکس کی خریداری میں اضافے کی بڑی وجہ بن چکا ہے۔