ایشیا کپ: انڈیا کی پاکستان کے خلاف آخری اوور میں فتح

دبئی میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد انڈیا نے پاکستان کو آخری اوور میں شکست دے دی ہے۔

ہردک پانڈیا نے پاکستان کے خلاف فتح میں اہم کردار ادا کیا اور آخر تک کریز پر موجود رہے (اے ایف پی)