ایشیا کپ

انڈیا سے جو بات ہو گی برابری کی بنیاد پر ہی ہوگی: چیئرمین پی سی بی

محسن نقوی نے ایشیا کپ میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان میچ پر کہا ہے کہ ’اللہ نے چاہا تو ہماری ٹیم اچھا پرفارم کرے گی۔ لڑکوں کا مورال بلند ہے اور جہاں تک تعلقات کی بات ہے انڈیا سے جب بھی بات ہوگی برابری کی بنیاد پر ہوگی۔‘