فٹ بال آسٹریلیا کو شکست، جاپان نے تیسری بار خواتین ایشیا کپ جیت لیا سڈنی میں کھیلے گئے فائنل کو تقریباً 75 ہزار تماشائیوں نے دیکھا۔
کرکٹ آن لائن جوئے پر پابندی کے بعد انڈین کرکٹ نئے سپانسر کی تلاش میں آن لائن جوئے پر سرکاری پابندی کے بعد انڈین ٹیم کے مرکزی سپانسر ڈریم 11 نے بی سی سی آئی کو بتا دیا ہے کہ وہ معاہدہ جاری نہیں رکھ سکے گا۔