مفتاح کی مشکلات

مہنگائی کے حوالے سے مسلم لیگ ن کے اندر سے مفتاح اسماعیل کے خلاف اٹھنے والی آوازوں کو کارٹونسٹ ظہور کچھ ہوں دیکھتے ہیں۔

ریکارڈ مہنگائی اور پارٹی میں اختلافی آوازوں سے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل مسائل کا شکار نظر آتے ہیں۔ (کارٹون: ظہور)

گذشتہ ہفتوں سے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل چاروں اطراف سے تنقید کا شکار دکھائی دیتے ہیں۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

اپوزیشن تو ایک طرف، ان کی اپنی جماعت کے افراد بھی ان کے خلاف آوازیں اٹھا رہے ہیں۔ نواز شریف ہوں، اسحاق ڈار ہوں یا طلال چوہدری، سب ان کی پالیسیوں سے نالاں نظر آتے ہیں۔

کارٹونسٹ ظہور نے مفتاح اسماعیل کی انہی مشکلات کو کچھ اس طرح پیش کیا ہے۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون