کشمیر میں انٹرنیٹ اور فون کی بندش پر نوجوان بھارتیوں کا احتجاج

مظاہرے میں شریک نوجوانوں نے کشمیریوں پر مظالم کے خلاف مختلف پلے کارڈ اٹھائے ہوئے ہیں۔

7

احتجاجی مظاہرین جموں و کشمیر میں مواصلاتی  نظام کی بندش ختم کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ جموں و کشمیر میں 4 اگست سے مواصلاتی نظام بند ہے۔