اصل زندگی چالیس سال کی عمر کے بعد ہی شروع ہوتی ہے، لیکن یہ بھی سچ ہے کہ چالیس سال کی عمر اتنی ہی خطرناک ہے جتنی ٹین ایج۔
نوجوان
دنیا بھر میں 17 مئی کو ’ورلڈ ہائپر ٹینشن ڈے منایا جاتا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق پاکستان میں پچھلے دو سال میں ایسے مریضوں کی تعداد میں کئی گنا اضافہ دیکھا ہے، جن کی عمر 30 سے 35 کے درمیان ہے اور وہ ہائی بلڈ پریشر کی دوا پر آ چکے ہیں۔