امت شاہ نے کہا کہ مارے جانے والوں کے قبضے سے دو پاکستانی ووٹر شناختی کارڈ اور پاکستان میں بنی چاکلیٹ بھی برآمد ہوئی ہے۔
کشمیر
پاکستان کے دفتر خارجہ نے شدید مایوسی کا اظہار کیا ہے کہ مودی نے ایک بار پھر پہلگام حملے میں پاکستان کو ملوث کرنے کا الزام بغیر کسی قابلِ اعتبار ثبوت کے عائد کیا ہے۔