امریکی صدر ٹرمپ کہہ چکے ہیں کہ انہوں نے پاکستان اور انڈیا میں جوہری تصادم کو روکنے اور سیز فائر کے لیے تجارت کو بطور ہتھیار استعمال کیا۔
کشمیر
اب نریندر مودی دوبارہ سے جنگ کا ماحول بنا کر ایک دفعہ پھر پاکستان پر حملہ کرتے ہیں تو ڈونلڈ ٹرمپ ناراض، اور اگر نہیں کرتے تو ملک کے اندر ان پر جاری تنقید بڑھتی جائے گی۔