شیرِ کشمیر پارک سیاسی کارکنوں کا ہمیشہ مسکن رہا ہے، مگر کتاب بینی کے متلاشی کشمیری نوجوان پارک میں بیٹھ کر اب ہر آنے جانے والے کو اپنی جانب کھینچ رہے ہیں اور ان میں ایک نیا شوق اجاگر کر رہے ہیں۔
کشمیر
ٹرمپ نے پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشیدگی میں کمی کا سہرا خود لیتے ہوئے کہا کہ وہ ’دونوں ممالک کے ساتھ کام کریں گے تاکہ کشمیر کے مسئلے کا حل نکالا جا سکے۔‘