شمالی غزہ پر اسرائیل کی فضائی بمباری میں 50 اموات ہوئیں: فلسطینی میڈیا

فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ پیر کو شمالی غزہ بے گھر افراد کو پناہ دینے والے دو سکولوں پر اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 50 اموات ہوئی ہیں۔

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی دنیا